Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نیب نے رانامشہودکو22جولائی کودوباہ طلب کرلیا

لاہور(نمائندہ جنگ )نیب نے سابق وزیر تعلیم رانا مشہود کو 22جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ان پر پنجاب سپورٹس میں مالی بے ضابطگیوں کا الزام ہے، انھیں اس قبل بھی نیب نے طلب کیا تھا اور ایک سوال نامہ دیا تھا جس کا انھوں نے جواب جمع کروادیا تھا۔ اب اس سلسلے میں رانا مشہود سے مزید تحقیقات کی جائے گی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More