Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بھارت سے افغانستان سمگل کی جانیوالی مضر صحت چینی کے 258 کنٹینرز ضبط

اسلام آباد( کامرس رپور ٹر )پاکستان کسٹم نے بھارت سے افغانستان سمگل کی جانیوالی زائد المیعاد اور مضر صحت بھارتی چینی کے 258 کنٹینرز قبضے میں لے لئے ہیں ، ایف بی آر کےمطابق پاکستان کسٹم ڈائریکٹوریٹ جنرل آف افغان ٹرانزٹ نے بھاری مقدار میں بھارتی زائد المیعاد سفید چینی کے کنٹینرز قبضے میں لے لئے ہیں جو افغانستان لے جائی جا رہی تھی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More