Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر پنجاب نے مشاورت کی نہ رولز بنائے

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پنجاب نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے حوالے سے اب تک الیکشن کمیشن سے مشاورت کی نہ لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے رولز بنائے ۔ایک بیان میںکہا گیا کہ الیکٹرانک میڈیا پر پنجاب لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے خبریں چل رہی ہیں کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کر لی تاہم پنجاب نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے حوالے سے اب تک الیکشن کمیشن سے مشاورت ہی نہیں کی ۔ اس سلسلے میں کیس عدالت میں ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More