Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

عبدالرشید ممبر ایف بی آر تعینات احمد شجاع خان لاہور میں چیف کمشنر آئی آر ( اوپی ایس ) مقرر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایف بی آر نےا ن لینڈ ریونیو کے گریڈ 21کے افسر اور چیف کمشنر آئی آر آر ٹی او ابیٹ آباد عبدالرشید کو ممبر ایف بی آر ہیڈکوارٹر تعینات کر دیا ہے ، گریڈ 20کےا فسر ایل ٹی یو اسلام آباد زون تھری کے کمشنر آئی آرا حمد شجاع خان کا تبادلہ کر کے آر ٹی او ٹو لاہور میں چیف کمشنر آئی آر ( اوپی ایس ) مقرر کر دیا گیا ہے ، احمد شجاع خان چیف کمشنر مس سعدیہ صدف گیلانی کی جگہ عہدے کا چارج سنبھالیں گے ، گریڈ 20کے افسر کمشنر آئی آر زون ٹو ایل ٹی یو لاہور ڈاکٹر احمد شہاب کو چیف کمشنر آئی آر ( اوپی ایس) آر ٹی او ایبٹ آباد تعینات کر دیا گیا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More