متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق سربراہ فاروق ستار کا میئر کراچی وسیم اختر سے استعفیٰ کا مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق سربراہ فاروق ستار نے میئر کراچی وسیم اختر سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صفائی کے معاملے پر کراچی سے کھلواڑ ہوا ہے، نوٹیفکیشن کا نکالا جانا اخلاقی و سیاسی دیوالیہ پن ہے، مجھے معلوم تھا یہ مذاق…