Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے عوام دشمن فیصلہ ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

اسلام آباد ۔سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے عوام دشمن فیصلہ ہے ۔ جمعرات کو ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سونامی سرکار عوام کا معاشی قتل کر رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ سلیکٹڈ حکومت عوام پر مہنگائی کی کارپٹ بمباری کر رہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ پٹرول قیمتوں میں اضافہ سے ضرورت زندگی کی ہر چیز مہنگی ہوگی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More