Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شئیر کرنے پر آمنہ الیاس کو تنقید کا سامنا

کراچی۔سپر ماڈل اور مقبول اداکارہ آمنہ الیاس کو سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مختلف تبصرے کئے ہیں، کئی لوگوں نے تو ان کیلئے جہنم کا ٹکٹ بھی کٹوا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آمنہ الیاس نے حال ہی میں اپنا ایک نیا فوٹو شوٹ کروایا ہے جس کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جہاں بہت سے لوگوں نے تصاویر دیکھ کر تعریف کی تو وہیں بے شمار لوگوں نے ان پر تنقید کے نشتر بھی برسا دیئے۔ایک صارف نے لکھا ہے کہ اس طرح کی تصاویر پوسٹ کرنے پر وہ گناہ کی مرتکب ہو رہی ہیں جبکہ ایک اور شخص کا کہنا ہے کہ وہ سیدھی جہنم میں جائیں گی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More