Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بھارتی فوجیوں کی جانب سے جنسی تشدد کی طویل تاریخ ہے۔برطانوی رکن پارلیمنٹ سعیدہ وارثی

، کشمیری خواتین کو فوری حمایت کی ضرورت ہے

برطانیہ (نیوز پلس)برطانوی رکن پارلیمنٹ سعیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ بھارتی فوجیوں کی جانب سے جنسی تشدد کی طویل تاریخ ہے، کشمیری خواتین کو فوری حمایت کی ضرورت ہے۔سعیدہ وارثی نے اپنے ایک ٹویٹ میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عورت سے نفرت اورجنسی دھمکیاں قابل نفرت اور پریشان کن ہیں، برطانوی دفترخارجہ دنیا میں جنسی تشدد کیخلاف سب سے موثر آواز ہے۔برطانوی رکن پارلیمنٹ آئیون لیوس کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 کے خاتمے پر تشویش ہے، مقبوضہ کشمیرسے خودمختاری واپس لینے پرتشویش ہے، ہماری اخلاقی ذمے داری ہے کہ ہم اس معاملے پربولیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More