Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ: بھارتی مندوب بوکھلاہٹ کا شکار ، میڈیا کے سوالوں پر آئیں بائیں

بھارتی مندوب بوکھلاہٹ کا شکار

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی تاریخی سفارتی فتح پر بھارتی مندوب سید اکبر الدین بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ، صحافیوں کے سوالوں پر آئیں بائیں شائیں کرنے لگے اوربدحواس ہوکربھاگ نکلے ، جب صحافیوں کا شور سن کر واپس آئے تو کہا بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات بہتر کرنے کیلئے وقت چاہیے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More