Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا دورہ لاہورمنسوخ

وزیراعظم کا دورہ لاہورمنسوخ

لاہور( نیوز ایجنسیاں ) مقبوضہ کشمیر اورلائن آف کنٹرول پر بگڑتی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے دورہ لاہورمنسوخ کردیا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر اور ایل او سی پر بگڑتی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے دورہ لاہور منسوخ کردیا، وزیراعظم عمران خان نے اتوار کے روز ایک روزہ دورے پر لاہور آناتھاجہاں وزیراعظم نے شجرکاری مہم میں شرکت کرنا تھی ،وزیراعظم نے گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے علاوہ پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرنا تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More