Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کرپشن کیس میں گواہ کو ہرصورت پیش ہونے کا حکم

گواہ کو ہرصورت پیش ہونے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہ کو ہر صورت پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ ہفتہ کو احتساب عدالت کے روبرو ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نیب کے گواہ ڈاکٹر شکیل احمد بھی عدالت میں پیش نہیں ہو سکے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More