وقت ثابت کرے گا کہ کشمیر آزاد ہوگا، مودی کی غلطی سے کشمیریوں کو آزاد ہونے کا تاریخی موقع مل گیا۔وزیر…
وقت ثابت کرے گا کہ کشمیر آزاد ہوگا، مودی کی غلطی سے کشمیریوں کو آزاد ہونے کا تاریخی موقع مل گیا ہے قوم سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ تکبر نے بڑے بڑے حکمرانوں کو تباہ کیا، اب انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے تکبر میں تاریخی غلطی کر دی ہے۔