Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آزاد کشمیر پر قبضے سے پہلے ایئر فورس سے ضرور مشورہ لیں: میجر جنرل آصف غفور کا بھارتی وزیر کوکرارا جواب

آرٹیکل 370 کا خاتمہ اور کرفیو تحریک آزادی کا کچھ نہ بگاڑ سکے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے مودی کابینہ کے وزیر جتندرا سنگھ کی آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد آزاد کشمیر پر قبضے کی بھڑک کا جواب دیتے ہوئے کہا آزاد کشمیر پر قبضے کے منصوبے پر بات کرنے سے قبل اپنی ایئر فورس سے ضرور مشورہ کر لیں۔

انہوں نے بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا جہاں تک آرٹیکل 370 کے خاتمے اور مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا تعلق ہے تو جس تحریک آزادی کو بھارت گزشتہ 72 سال میں خفیہ و ظاہری کوششوں کے ذریعے بھی نہ دبا سکا تو یہ کاغذ بھی اس تحریک کا کچھ نہ بگاڑ سکے گا۔

Asif Ghafoor

@peaceforchange

Please always consult IAF before talking about such agenda.
As regard 370…. and siege, what you couldn’t suppress through overt & covert physical efforts for 72 years, this paper work can’t do that either.
You shall see the just struggle succeeding. IA.

View image on Twitter
میجر جنرل آصف غفور نے کہا انشااللہ بھارت اس تحریک کو کامیاب ہوتے دیکھے گا۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More