راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا اور لیفٹیننٹ جنرل خاور رحمن کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔ آرمی چیف نے یادگار شہداء پر بھی حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
Get real time updates directly on you device, subscribe now.
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.