Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

دورۂ امریکا کے دوران عمران خان اور ٹرمپ کے درمیان 2 ملاقاتیں ہوں گی

وزیرِ اعظم 21 ستمبر کو نیویارک پہنچیں گے، 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرِ اعظم عمران خان کے دورۂ امریکا کا شیڈول طے ہو گیا، وزیرِ اعظم کی  دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے 2 ملاقاتیں ہوں گی۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان 21 ستمبر کو نیویارک پہنچیں گے، جبکہ وہ 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More