Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی جاسوسی،وائٹ ہاؤس کے قریب سے جاسوسی کے آلات برآمد

جاسوسی کے آلات میں اسٹنگ ریز موبائل ڈیوائس شامل ہ، کسی کی موجودگی کے مقام اور شناخت کی معلومات حاصل کی جاتی ہیں

  • واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی جاسوسی،امریکا میں وائٹ ہاؤس سمیت دیگر حساس مقامات کے قریب سے جاسوسی کے آلات برآمد کیے گئے ہیں۔

جاسوسی کے آلات میں اسٹنگ ریز موبائل ڈیوائس شامل ہے جس کی مدد سے کسی کی موجودگی کے مقام اور شناخت کی معلومات حاصل کی جاتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسٹنگ ریز کا مقصد ممکنہ طور پر امریکی صدر ٹرمپ کی جاسوسی کرنا تھا۔

سابق امریکی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ جاسوسی آلات کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہوسکتا ہے، معلوم نہیں ایسا کرنے والے اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے یا نہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More