Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سندھ بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 1841 ہوگئی

ان کیسز میں سے 1760 کا تعلق صرف کراچی سے ہے،ترجمان انساد ڈینگی سیل

ترجمان انسداد ڈینگی سیل کے مطابق ان کیسز میں سے 1760 کا تعلق صرف کراچی سے ہے ۔ترجمان کے مطابق رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوچکی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More