Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت کا صوبے کے 2 ہزار بڑے اسکول این جی اوز کے حوالے کرنیکا فیصلہ

متعدد این جی اوز نے یہ اسکولز حاصل کرنے کیلیے باقاعدہ وزارت تعلیم کو رضامندی لیٹرز بھی دیدیے

متعدد این جی اوز نے یہ اسکولز حاصل کرنے کیلیے باقاعدہ وزارت تعلیم کو رضامندی لیٹرز بھی دیدیے ہیں۔ دوسری جانب اساتذہ تنظیموں نے یہ فیصلہ مسترد کرتے ہوئے اس کیخلاف باقاعدہ احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More