Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ،نوازشریف کی سزاکیخلاف اپیل پرآج سماعت آج ہو گی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ اپیلوں پرسماعت کرے گا ،جسٹس عامرفاروق،جسٹس محسن اخترکیانی بنچ میں شامل ہیں

  • اسلام آباد(ویب ڈیسک) العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی سزاکیخلاف اپیل پرآج سماعت آج ہو گی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ اپیلوں پرسماعت کرے گا نوازشریف کی سزا بڑھانےکی نیب اپیل پربھی سماعت ہوگی،جسٹس عامرفاروق،جسٹس محسن اخترکیانی 2 رکنی بنچ میں شامل ہیں،العزیزیہ ریفرنس،نوازشریف نےسزاکالعدم قراردینےکی استدعاکررکھی ہے،نیب نےنوازشریف کی سزا 7سے 14 سال کرنےکی اپیل کررکھی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More