وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہمیں ابھی تک ریفرنس کی کاپی بھی نہیں ملی۔ جس پر جج محمد بشیر نے کہا ریفرنس کی نقول موجود ہیں آپ کو بھی ابھی دے دیتے ہیں۔
عدالت نے ریفرنس کی نقول آصف زرداری اور فریال تالپور کے وکلا کو دینے کا حکم دیا جس کی فورا تعمیل کردی گئی۔