Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کراچی میں شدید گرمی ، ہیٹ ویو کا بھی امکان

آئندہ تین دنوں میں ساحلی علاقوں خصوصاً کراچی میں درجہ حرارت 41 ڈگری تک جاسکتا ہے،محکمہ موسمیات

ماہرین موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں  ہوا کے  کم دباؤ کی وجہ سے سمندری ہوائیں معطل ہوگئی ہیں۔سورج کی تپش براہ راست زمین پرپڑنے سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔ سمندر کی جانب سے چلنے والی ہواؤں کی بندش کی وجہ سے کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ اس لئے شہری صبح 11 سے سہہ پہر 3 بجے تک غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں ، پانی یا ٹھنڈے مشروب زیادہ سے زیادہ پیئیں اور گھر سے باہر نکلتے وقت اپنے آپ کو ڈھانپ لیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More