Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا

نیب سکھر آفس میں خورشید شاہ کے لیے علیحدہ سیل تیار کیا گیا،نیب ذرائع

سکھر: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا، پیپلزپارٹی کے کارکن عدالت کے باہر جمع ہیں۔

دوسری جانب سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق نیب کو انکوائری میں مطلوب خورشید شاہ کے دو بیٹوں زیرق شاہ ، فرخ شاہ اور مبینہ فرنٹ مین سید قاسم علی شاہ کی پانچ پانچ لاکھ روپے کے عوض ضمانتیں منظور کرکے نیب حکام کو ملزموں کو 16 اکتوبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More