Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

گلگت ،چلاس میں بس حادثے کا شکار ہو گئی ، 26 افراد جاں بحق ، 15 زخمی

مسافر بس سکردو سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ بابوسر ٹاپ کے قریب چٹان سے ٹکرانے گئی

گلگت(ویب ڈیسک) گلگت کے علاقے چلاس میں سکردو سے  راولپنڈی جانے والی حادثے کا شکار ہو گئی ،حادثے  میں 26 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔

حادثے کے نتیجے میں زخمی ہو نے والے افراد کوچلاس ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More