Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

ملاقات میں مقبوضہ کشمیر اور خطے کی مجموعی صورتحال  پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

نیویارک (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں مقبوضہ کشمیر اور خطے کی مجموعی صورتحال  پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

عمران خان آج اقوام متحدہ میں سکریٹری جنرل کے کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان سوئس صدر اویلی مورر اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے، ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس اور اٹلی کے وزیر اعظم جیو زیپے کونٹے سے ملاقات بھی شیڈول کا حصہ ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More