Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

غلام سرور خان ترکی روانگی کے لیے اہلیہ کا پاسپورٹ لے کرایئرپورٹ پہنچ گئے

فوری طور پروزیر کا پروٹوکول اسٹاف  پاسپورٹ گھرسے لایا۔وزیر موصوف لاؤنج میں بیٹھ کر انتظار کرتے رہے

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان  کو سرکاری دورے پرترکی کے شہراستبول روانہ ہو نا تھا جب وہ اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے تو امیگریشن حکام کی طرف سے انہیں بتایا گیا کہ آپ اپنی بجائے اپنی اہلیہ کا پاسپورٹ لے آئے ہیں ۔  فوری طور پروزیر کا پروٹوکول اسٹاف  پاسپورٹ گھرسے لایا۔وزیر موصوف لاؤنج میں بیٹھ کر انتظار کرتے رہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More