Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا ،مزید دو بچوں میںپولیو وائرس کی تصدیق

دونوں بچوں کا تعلق صوبائی وزیر صحت ہشام انعام اللہ خان کے حلقے لکی مروت سے ہے

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا میں مزید دو بچوں میں پولیو وائرس  کی تصدیق ہو گئی

خیبرپختونخوا کے وزیر صحت ہشام انعام اللہ خان کے حلقے لکی مروت میں پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More