Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بلوچستان کے محکمہ تعلیم کا گھوسٹ اور غیر ذمہ دار اساتذہ کے خلاف کارروائیوں کا آغاز

ہزاروں کی تعداد میں گھوسٹ اساتذہ کی وجہ سےصورتحال انتہائی گھمبیر ہو چکی ہے،سرکاری رپورٹ

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے گھوسٹ اور غیر ذمہ دار اساتذہ کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے اور  کئی اساتذہ کو نوکری سے فارغ دیا گیا۔

اب تک 3 ہزار سے زائد اساتذہ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جبکہ مزید اساتذہ کے کوائف جمع کر کے ان کے خلاف بھی محکمانہ کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے 34 اساتذہ کی ملازمت ختم کر دی گئی ہے، جن میں 16 خواتین بھی شامل ہیں۔ صوبے میں اب بھی کئی ہزار ایسے اساتذہ موجود ہیں جو گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں وصول کر رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More