Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

یونیورسٹی آف ملاکنڈمیں کوارٹرزکی چھت گرنے سے 3افراد جاں بحق ،تین زخمی

زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،کوارٹرزکی چھت بوسیدہ ہونےکےباعث گری،پولیس

  • لوئردیر(ویب ڈیسک)لوئیردیر میں یونیورسٹی آف ملاکنڈمیں کوارٹرزکی چھت گرنے سے 3افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے،پولیس حکام کے مطابق جمعرات کو یونیورسٹٰی آف مالاکنڈ میں ملازمین کے لیے بنائے گئے کوارٹرز کی چھٹ گر گئی جس سے چھ افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین کو بچا لیا گیا ہے،زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ کوارٹرزکی چھت بوسیدہ ہونےکےباعث گری۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More