Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاسسے  خطاب کریں گے

وزیر اعظم اپنے خطاب میں مظلوم کشمیری عوام کا مقدمہ عالمی برادری کے سامنے رکھیں گے

سے  اپنے خطاب میں مظلوم کشمیری عوام کا مقدمہ پیش کریں گے۔
عمران خان کا خطاب سننے کے لیے تحریک انصاف نے ملک بھر میں سکرینیں نصب کر دی ہیں

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے آج خطاب ہو گا جس میں وہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کر تے ہوئے عالمی برادری کو بھارتی حکومت کے مظالم سے آگاہ کریں گے۔

عمران خان کے خطاب کو سننے کے لیے  تحریک انصاف کی جانب سے ملک بھر میں جگہ جگہ اسکرینیں نصب کر دی گئی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More