اہم خبریں وزیراعظم عمران خان کے طیارے میں خرابی،وطن واپسی میں تاخیر ستمبر 28, 2019 0 طیارے کا الیکٹرک نظام مکمل طور پر فیل ہوگیا جس کے باعث جہاز دوبارہ امریکا موڑدیا گیا
آزاد کشمیر اقوام متحدہ خطاب: کشمیری عوام کےعمران خان کے حق میں نعرے ستمبر 28, 2019 0 صورہ میں سیکڑوں کشمیریوں نے پاکستانی جھنڈے تھام کر بھارت مخالف مظاہرہ کیا
شوبز گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ستمبر 27, 2019 0 رابی پیرزادہ کے خلاف غیر قانونی طور پر مگرمچھ اور اژدھے رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی
آواران ۔ لسبیلہ الیکشن ٹریبونل نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی کامیابی کالعدم قرار دے دی ستمبر 27, 2019 0 نوابزادہ لشکری رئیسانی قاسم سوری کی انتخابی کامیابی کو الیکش ٹریبونل میں چیلنج کر رکھا تھا
Uncategorized سری لنکا سے باہمی ون ڈے مقابلوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری رہا ستمبر 27, 2019 0 پاکستان اور سری لنکا کے مابین ابھی تک 153 ون ڈے میچز کھیلے گئے ہیں
پاکستان ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا ستمبر 27, 2019 0 قندیل بلوچ قتل کیس 3 سال 2 ماہ اور 11 دن تک عدالت میں زیر سماعت رہا
پاکستان لاک ڈاون موخر ہونے کا امکان نہیں،دوبارہ انتخابات کے سوا کوئی آپشن قبول نہیں،فضل الرحمان ستمبر 27, 2019 0 ایک سال میں وزیراعظم نااہل ثابت ہوا۔ پوری قوم متفق ہے کہ اس حکومت کو جانا چاہیے۔،کراچی میں میڈیا سے گفتگو
آزاد کشمیر زلزلے سے منگلا ڈیم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا،چئیرمین واپڈا ستمبر 27, 2019 0 بھارت کی آبی جارحیت سے نمٹنے کے لئے جلد بڑے منصوبے شروع کرنا ہوں گے،چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کی میڈیا بریفنگ
اسلام آباد پی ٹی اے نے 9 لاکھ ویب سائٹس کو بند کردیا ستمبر 27, 2019 0 ویب سائٹس کو توہین مذہب، پورنوگرافک، ریاست مخالف، عدلیہ یا پاک فوج مخالف مواد ہونے کی وجہ سے بندکیا گیا
آزاد کشمیر بھارت مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں جلد نرم کرے،امریکا کا مطالبہ ستمبر 27, 2019 0 مقبوضہ کشمیر میں بھارت پابندیاں ختم کرے اور حراست میں لیے گئے تمام افراد کو رہا کرے،امریکی معاون نائب سیکریٹری خارجہ ایلس ویلزکی گفتگو