Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کراچی ، دو بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق، 6زخمی

واقعہ کراچی میں ناردرن بائی پاس پرپیش آی،زخمی عباسی شہید اسپتال منتقل، 2 کی حالت تشویشناک ہے

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں دو بسوں کے درمیاں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور 6زخمی ہو گئے

پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی میں ناردرن بائی پاس پرپیش آیا جہاں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوئے،زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے ، جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔

واقعہ مسافر بس کے ڈرائیور کی غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کی وجہ سے ہوا  ڈرائیور نے دوسری بس کو غلط طرف سے اور ٹیک کر نے کی کوشش کی تو بسوں میں تصادم ہوگیا۔ بس کا ڈرائیور فرار ہوگیا، 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More