Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سابق بیٹسمین محمد یوسف کی والدہ انتقال کرگئیں

محمد یوسف کے مداحوں کا ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(ویب ڈسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین محمد یوسف کی والدہ لاہور میں انتقال کرگئیں۔

محمد یوسف نے ٹوئٹرپراپنی والدہ سے متعلق لکھا ہے کہ میں نے آج اپنی دنیا کو کھو دیا۔

انہوں  نے مداحوں سے اپنی مرحوم والدہ کے لئے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔محمد یوسف کے چاہنے والوں ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More