Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان اورافغان طالبان کے اسلام آباد میں مذاکرات شروع

مذاکرات میں افغان سیاسی حل کی بحالی سمیت دیگر معاملات پربات چیت جاری ہے

مذاکرات میں پاکستانی وفد کی سربراہی وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جب کہ طالبان وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادرکررہے ہیں۔  طالبان کے وفد میں ملا برادر سمیت 11 نمائندے شامل ہیں۔

مذاکرات میں افغان سیاسی حل کی بحالی سمیت دیگر معاملات پربات چیت جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More