- اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم کی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کودو سیاسی جماعتیں ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھاناچاہتی ہیں
- اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا صاحب!ان کےعزائم کوبھانپیں،دو سیاسی جماعتیں اتی مفادات کی بھینٹ چڑھاناچاہتی ہیں
مشیر اطلاعات نے کہا کہ سیاسی نبض شناس عوام کی نبض کوکیوں نہیں سمجھ پارہا؟ ان کی باہمی نااتفاقی ثبوت ہےیہ مولاناکاکندھااستعمال کرناچاہتےہیں۔