Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

راولپنڈی ،ایک ماہ میں میاں بیوی کے جھگڑوں کے  1300  سے زائد مقدمات عدالتوں میں دائر

ان مقدمات میں طلاق، خلع، بچوں کی حوالگی، نان و نفقہ اور جہیز واپسی کے مقدمات شامل ہیں

راولپنڈی(ویب ڈیسک) راولپنڈی میں گزشتہ ماہ کے درمیان میاں بیوی کے جھگڑوں کے  1300  سے زائد مقدمات عدالتوں میں دائر ہوئے، ان مقدمات میں طلاق، خلع، بچوں کی حوالگی، نان و نفقہ اور جہیز واپسی کے مقدمات شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی فیملی کورٹس میں  ستمبر کے دوران 1373 گھریلو جھگڑے عدالتوں میں دائر ہوئے،ان مقدمات میں خلع کے 340، بچوں کی حوالگی کے بھی 340، نان و نفقہ، حق مہر و دیگر مالی معاملات کے 204 اور  بچوں کی سرپرستی کے 207 مقدمات شامل ہیں، 2013 شوہروں نے بیویوں علیحدگی سے روکنے کے لیے آمادہ کرنے کیلئے عدالتوں میں درخواستیں دائر کیں۔

زیادہ تر مقدمات معمولی جھگڑوں کے ہیں جن کی نوبت بالآخر عدالتوں تک آ پہنچی ہے،ان میں خاوند مار پیٹ ، خرچہ بھی نہ دینے ، معمولی تلخ کلامی پر بیوی کے ناراض ہو کر میکے چلے جانے جسے مقدمات ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More