Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ایل او سی پارکرنیوالابھارتی بیانیےکےہاتھوں میں کھیل رہاہوگا،عمران خان

بھارت کشمیریوں کی  جدوجہدکواسلامی دہشتگردی قراردینےکی کوشش کرتاہے،وزیر اعظم کا ٹوئٹر پیغام

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیرکےعوام کے غم و غصہ کو سمجھتاہوں، وہ مقبوضہ وادی میں2ماہ سےاپنے کشمیری بھائیوں کوبھارت کےغیرانسانی کرفیو کی قید میں دیکھ رہےہیں۔

عمران خان نے کہا کہ کشمیریوں کی مددکیلئے آزاد کشمیر سے ایل اوسی پارکرنیوالابھارتی بیانیےکےہاتھوں میں کھیل رہاہوگا، چاہے اس کا مقصد کشمیریوں کو انسانی امداد کی فراہمی اور ان کی جدوجہد کی حمایت ہی کیوں نہ ہو۔ اس سےبھارت کومقبوضہ وادی میں مظالم بڑھانے اور ایل اوسی پارحملےکابہانہ ملےگا، بھارت کشمیریوں کی  جدوجہدکواسلامی دہشتگردی قراردینےکی کوشش کرتاہے۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More