Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ: قاسم سوری کی دوبارہ انتخابات کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 7 اکتوبر کو سماعت کرے گا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے قاسم سوری کیالیکشن ٹریبونل کے فیصلے  کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 7 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More