Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل: مقدمہ انسداد دہشتگردی کی عدالت منتقل کر نے کی درخواست

درخواست ایف آئی اے کی جانب سے انسداد الیکٹرانک کرائم کورٹ میں دائر کی گئی

انسداد الیکٹرانک کرائم کورٹ میں جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت کے احکامات کے باوجود ایف آئی اے نے کیس کا مکمل چالان عدالت میں جمع نہ کرایا ۔

ایف آئی اے نے ملزمان پردہشت گردی کی دفعات لگاتے ہوئے کیس انسداد دہشت گردی عدالت کو منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی۔ جس پرعدالت نے پراسیکیوٹر ایف آئی اے سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More