Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سینٹرل جیل گڈانی میں خاتون وارڈن قتل

غیرملکی خواتین قیدیوں نے وارڈن کے سرپر لوہے کا راڈ ماراجس سے وہ جاں بحق ہو گئ،جیل حکام

  • – حب(ویب ڈیسک) حب کے علاقے میں قائم سینٹرل جیل گڈانی میں خاتون وارڈن کو قتل کر دیا گیا
  • تف صیلات کے مطابق خاتون وارڈن حب سنٹرل جیل میں اپنی ڈیوٹی پر تعینات تھی کہ وارڈن کودوران ڈیوٹی تشدد سےقتل کیاگیا
  • جیل حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکی خواتین قیدیوں نے وارڈن کے سرپر لوہے کا راڈ ماراجس سے وہ جاں بحق ہو گئی
  • پو لیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More