- – حب(ویب ڈیسک) حب کے علاقے میں قائم سینٹرل جیل گڈانی میں خاتون وارڈن کو قتل کر دیا گیا
- تف صیلات کے مطابق خاتون وارڈن حب سنٹرل جیل میں اپنی ڈیوٹی پر تعینات تھی کہ وارڈن کودوران ڈیوٹی تشدد سےقتل کیاگیا
- جیل حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکی خواتین قیدیوں نے وارڈن کے سرپر لوہے کا راڈ ماراجس سے وہ جاں بحق ہو گئی
- پو لیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔