Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

لاہور : مریم نواز اور یوسف عباس کےجوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز

تفتیش مکمل ہونےپرریفرنس دائرکردیاجائےگا،ملزمان کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع کی جائے،نیب پراسیکیوٹڑ

  • لاہور(ویب ڈیسک)چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور یوسف عباس کےجوڈیشل ریمانڈ میں 14  روزتوسیع کی توسیع کر دی ہے اور مریم نوازاوریوسف عباس کو 23 اکتوبرکودوبارہ پیشی کاحکم دیا ہے
  • ، لاہور کی احتساب عدالت کےڈیوٹی جج جوادالحسن نے چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کی نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ تفتیش مکمل ہونےپرریفرنس دائرکردیاجائےگا،ملزمان کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع کی جائے،
  • عدالت نے مریم نوازاوریوسف عباس کےجوڈیشل ریمانڈ میں 14  روزتوسیع کی توسیع کر دی

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More