Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ :سردار یار محمد رند نا اہلی کیس،نظرثانی درخواستیں خارج

درخواست گزار جو بات کررہے ہیں وہ پرانی ہے، نظر ثانی درخواست نہیں بنتی،جسٹس عطا بندیال

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سردار یار محمد رند کی نا اہلی کیس میں دائر نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔

واضح رہے کہ عدالت میں نظر ثانی درخواستیں تاج محمد رئیسانی، غلام حیدر اور میرعاصم کرد نے دائر کیں جو فاضل عدالت نے خارج کر دیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More