Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاک فوج کے تین میجرز کو نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر سزا ،ملازمت سے برطرف

تینوں آرمی افسران کو الزامات تسلیم کرنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے تین میجرز کو نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور بدانتظامی پر سزا دیتے ہوئے ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تینوں آرمی افسران کو الزامات تسلیم کرنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ 2 افسران کو 2 سال قید کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More