نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت منظم انداز میں کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔
ملیحہ لودھی نے نوآبادیت کے خاتمے کی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ کشمیر یواین کے ایجنڈے پر تصفیہ طلب مسائل میں سے ایک ہے۔