Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آصف زرداری کو جیل میں سہولیات دینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

آصف زرداری کی جان کو خطرہ ہے، صرف قانونی و عدالتی حق لینا چاہتے ہیں,لطیف کھوسہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے آصف زرداری کو جیل میں سہولیات دینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

لطیف کھوسہ نے مزید کہا کہ آصف زرداری کی جان کو خطرہ ہے، ضیا الحق سے بھی معافی نہیں مانگی تھی، آصف زرداری صرف قانونی و عدالتی حق لینا چاہتے ہیں۔ لطیف کھوسہ نے جیل میں ذاتی اٹینڈینٹ ساتھ رکھنے کی استدعا بھی کی۔ جج محمد بشیر نے کہا کہ جیل میں کیسے پرائیویٹ فرد کو رکھا جا سکتا ہے۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ پرائیویٹ شخص باہر کیمپ میں رہیں گے، عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More