Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اداکارہ ماہرہ خان کی لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں لبنانی اداکارہ ڈینیلا رحمے بھی ڈانس کرتے ہوئے خوب محظوظ ہو رہی ہیں

یرس: (ویب ڈیسک)  پیرس میں اداکارہ ماہرہ خان کی لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں لبنانی اداکارہ ڈینیلا رحمے بھی ڈانس کرتے ہوئے خوب محظوظ ہو رہی ہیں، اس ویڈیو کو لبنانی اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام پر بھی شیئر کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More