Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

بھارت علامہ محمد اقبال کی نظم پڑھنے پر ہیڈ ماسٹر معطل، سکول بند

ریاست پٹنہ میں سکول کی اسمبلی میں"لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری"  پڑھی گئی

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں انتہا پسندی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے ، سکول کی اسمبلی میں مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کی نظم "لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری”  پڑھنے کی پاداش میں ہیڈ ماسٹر کو معطل، سکول بند کر دیا گیا۔

بھارت نیتاؤں کو یاد تو ہو گا کہ وہاں سب سے زیادہ گایا جانے والا نغمہ "سارے جہان سے اچھا ہندوستان ہمارا” بھی شاعر مشرق کا ہی لکھا ہوا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More