Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آصف علی ایک ٹی ٹوئنٹی اننگز 10 چھکے لگانے والے تیسرے پاکستانی بیٹسمین

فیصل آباد میں جاری قومی ٹورنامنٹ میں آصف علی نے 35 گیندوں پر 93کی اننگز کھیلی

فیصل آباد:(ویب ڈیسک) آصف علی ایک ٹی ٹوئنٹی اننگز 10 چھکے لگانے والے تیسرے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں جاری قومی ٹورنامنٹ میں آصف علی نے ناردرن کی جانب سے 35 گیندوں پر 93کی اننگز کھیلی جس میں 10چھکے اور 4 چوکے شامل تھے،ان کی ٹیم نے سینٹرل پنجاب کے خلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 222رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، اس سے قبل کامران اکمل نے 2017 میں ایک اننگز میں 12چھکے جڑ دیئے تھے، بلال آصف نے 2015 میں 10 گیندوں کو فضائی روٹ سے باﺅنڈری کے باہر بھیجا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More