Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

امیتابھ بچن کی طبعیت خراب ، اسپتال میں داخل

بالی ووڈ اسٹار کے ساتھ کچھ جگر کے مسائل ہیں

ممبئی( ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کو طبعیت کی خرابی کے باعث ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

 امیتابھ بچن کو ایک ہفتےسے ڈاکٹروں کی زیرنگرانی ہیں، اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اُنہیں اسپتال اس لیے لایا گیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار کے ساتھ کچھ جگر کے مسائل ہیں۔

 امیتابھ بچن خود یہ انکشاف کرچکے ہیں کہ ان کا جگر صرف 25 فیصد کام کررہا ہے، جبکہ 75فیصد جگرکو بیس برس قبل بیماری کے باعث نقصان پہنچا تھا اور اسکی وجہ 1983میں قلی فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کا شدید زخمی ہونا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More