Pak Updates - پاک اپڈیٹس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

قومی ہاکی ٹيم اولمپکس کوالیفائر راؤنڈ کھیلنے کیلئے ہالينڈ روانہ

قومی ٹيم 26 اور 27 اکتوبر کو ہالینڈ کے خلاف اولمپک کوالیفائنگ میچز کھیلے گی

لاہور: ویب ڈیسک) قومی ہاکی ٹيم اولمپکس کوالیفائر راؤنڈ کھیلنے کیلئے ہالينڈ روانہ ہوگئی ہے۔

ٹیم غیر ملکی پرواز سے ایمسٹرڈیم روانہ ہوئی، جہاں سے قومی ہاکی ٹیم جرمنی پہنچے گی۔ قومی ٹيم کوالفيائر راؤنڈ کھيلنے سے پہلے 22 اور 23 اکتوبر کو جرمنی کے خلاف 2 میچز کھیلے گی۔

قومی ٹيم 26 اور 27 اکتوبر کو ہالینڈ کے خلاف اولمپک کوالیفائنگ میچز کھیلے گی۔

اولمپکس 2020 کوالیفائرز کے ليے 19 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کي قيادت رضوان سینیر کريں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More